چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فیصل آباد کے سینیئر پارٹی کارکن یوسف منہاس کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار .یوسف منہاس کے انتقال سے پارٹی ایک سچے جیالے سے محروم ہوگئی مرحوم یوسف منہاس پارٹی کی جدوجہد برائے جمہوریت میں صفِ اول کا سپاہی تھا مرحوم یوسف منہاس کو ضیاء کی دورِ بربریت میں شاہی قلعہ میں قائم بدنام زمانہ ٹارچر سیل میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا مرحوم یوسف منہاس کی خدمات اور قربانیاں پارٹی کے لیئے ہمیشہ باعثِ فخر رہیں گی دعاگو ہوں، اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلند درجات عطا فرمائے. بلاول بھٹو زرداری نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے.
مزید دیکھیں
مقبول
نوشہرہ میں بجلی میٹر کے تنازع پر فائرنگ، ماں، بھائی اور بہن قتل
نوشہرہ: خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں افسوسناک واقعہ...
عزم واضح ہے کہ کوئی بھی خاتون ٹیکنالوجی کے اس انقلاب سے پیچھے نہ رہے،شزا فاطمہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی...
یزمان:چک 108 ڈی این بی میں جاز ٹاور کی بیٹریوں میں آگ لگ گئی
اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) تحصیل یزمان کے...
ٹرمپ انتظامیہ کے حماس کے ساتھ خفیہ مذاکرات،اسرائیل میں شدید تشویش
امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور حماس...
سوتیلے باپ نے 12 سالہ بیٹی کی 60 سالہ شخص سے شادی کرا دی
اٹک میں سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر رقم...
بلاول بھٹو زرداری کا یوسف منہاس کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
