بلاول بھٹو زرداری نے نوڈیرو میں نماز عید ادا کی
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوڈیرو میں نماز عید ادا کی. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کرونا وائرس کی حفاظتی تدابیر کے ساتھ نماز عید ادا کی.چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کورونا وائرس کی بڑھتی لہر کی تباہ کاریوں سے ملک کو محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی دعا. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ظلم و جبر کے سائے میں عید منانے والے اہلیان کشمیر وفلسطین کی آزادی کیلئے بھی دعا کی.