مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعلیٰ پنجاب کے رمضان پیکج کے پیسے سرکاری افسران خود ہڑپنے لگے

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے رمضان پیکج میں...

اداکارہ نادیہ شوہر کی گرفتاری کے بعد آن لائن دھوکہ دہی کا نشانہ

پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین اپنے...

کراچی ،پسند کی شادی ،سالوں کے ہاتھوں بہنوئی قتل

کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں گھر...

سیالکوٹ: گیس لیکیج سے گھر میں آگ، دو خواتین جھلس گئیں

سیالکوٹَ،باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض) مسلم کالونی نزد...

حافظ آباد: قصابوں کا سرکاری نرخوں پر گوشت فروخت کرنے سے انکار، شہری مشکلات کا شکار

حافظ آباد(خبرنگارشمائلہ) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں قصابوں...

بلاول بھٹو زرداری نے شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی کے لواحقین سے دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں صحافی عبدالواحد رئیسانی کے قتل کی شدید مذمت .پی پی پی چیئرمین نے شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی کے لواحقین سے دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ عبدالوحد رئیسانی کے قتل میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے.‏صحافیوں اور دیگر پیشہ ورانہ خدمات میں مصروف افراد کو نشانہ بنانا دہشتگردی کا بدترین رجحان ہے.نیشنل ایکشن پلان پر عدم عملدرآمد دہشتگردی کے لیئے سہولتکاری کے مترادف ہے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ‏سلیکٹڈ حکومت کے دوران آزادی صحافت کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی تین درجے تنزلی ہوئی پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صحافیوں کے ساتھ ہے، جو مشکل حالات میں اپنی پیشہ ورانہ ذمیداریاں نبھا رہے ہیں۔‏حکومت بلوچستان کے صحافیوں کے تحفظ کے لیئے بلاتاخیر اقدامات اٹھائے۔