بلاول کا ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسہ، کتنی کرسیاں لگا دی گئیں؟

0
48

پیپلز پارٹی آج ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسہ کرے گی،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آج جلسہ ہو گا، جلسہ سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری خطاب کریں گے ،جلسے کی تیاریاں و انتظامات جاری ہیں، بلاول زرداری کے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے پر ان کا بھر پور استقبال کیا جائے گا

پارک لین کیس میں بھی آصف زرداری گرفتار، بلاول بھی ملزم

بلاول حاضر ہو،نیب نے بلاول کو بھی طلب کر لیا

نیب پیشی کا نوٹس، بلاول کا وصول کرنے سے انکار

جلسہ گاہ میں 11 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں، جلسہ سے پی پی کے دیگر مرکزی رہنما بھی خطاب کریں گے. جلسہ گاہ کو پارٹی پرچموں سے سجایا گیا ہے.

تنکوں کے سہارے چلنے والی حکومت کو گرانا کوئی مسئلہ نہیں:قمرالزمان کائرہ

واضح رہے کہ بلاول زرداری خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں اور اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہے ہیں.

ڈیرہ اسماعیل خان مولانا فضل الرحمان کا آبائی علاقہ ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان کو شکست دینے والے علی امین گنڈا پوا کا لاقہ بھی ڈیرہ اسماعیل خان ہے.

Leave a reply