بلاول کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نئے منتخب عہدے داران کو مبارک باد

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نئے منتخب عہدے داران کو
مبارکباد دیتےہوئے کہا کہ آج آزادی صحافت پر سینسرشپ ہے .آمرانہ اور بزدل سوچ والے ہی آزادی اظہار سے ڈرتے ہیں ،

جنرل ضیا کی وحشیانہ آمریت کے خلاف صحافیوں کی جدوجہد بے مثال ہے ، سیاسی مخالفین کو دبانے کیلئے نیب اور صحافت کو دبانے کیلئے سینسر شپ کا ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے ، پاکستان پیپلزپارٹی آزادی صحافت کیلئے جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑی ہے ،بلاول بھٹو زرداری نے نئے منتخب صدر شکیل انجم سمیت نئے عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے.

اسپیکرو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی نیشنل پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

Shares: