بلاول زرداری بھی سینیٹ پہنچ گئے،پہلا ووٹ کس نے کاسٹ کیا؟

سینیٹ الیکشن ،ووٹنگ کا مرحلہ دیکھنے کے لئے بلاول زرداری سینیٹ پہنچ گئے،

سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع، چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تحریک پیش

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس جاری ہے، سیکرٹری سینیٹ نے خالی باکس اراکین کو دکھا دیا، جس کے بعد پولنگ شروع ہو گئی ،پریذائنڈنگ آفیسر نے کہا کہ پولنگ کے ختم ہونے تک کوئی رکن ایوان نہ چھوڑے، نعمان وزیرحکومت کی جانب سے ایجنٹ نامزد کئے گئے، جاوید عباسی اپوزیشن کی جانب سے ایجنٹ نامزد کئے گئے.

حکومت کو لگا بڑا دھچکا، اتحادی اراکین کا چیئرمین سینیٹ کو ووٹ دینے سے انکار

بلاول زرداری کو بیرسٹر سیف نے خوش آمدید کہا،بلاول زرداری، پرویز خٹک، جام کمال، راجہ پرویز اشرف بھی سینیٹ اجلاس دیکھنے پہنچے جہاں وہ مہمانوں کی گیلری میں بیٹھے،

اپوزیشن اراکین نے سینیٹ میں ایسا کام کیا کہ شہباز شریف ہوئے پریشان

پریذائیڈنگ افسر نے کہا کہ کسی بھی لکھائی کی صورت میں بیلٹ پیپرمستردتصورہوگا،

حافظ عبدالکریم نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا.جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری نے دوسرا ووٹ ڈالا ،جنرل ر عبدالقیوم نے تیسرا ووٹ ڈالا.

سنجرانی ایوان چلائیں گے یا گھر جائیں گے، فیصلہ ہو گا آج

ایوان بالا میں اس وقت کل سینیٹرز کی تعداد 103 ہے۔ مسلم لیگ ن 30، پیپلز پارٹی 20، تحریک انصاف 14، ایم کیو ایم 5، نیشنل پارٹی 5، جے یو آئی ف4، جماعت اسلامی 2، بلوچستان عوامی پارٹی 2، پختونخوا ملی عوامی پارٹی 2، اے این پی 1، بی این پی مینگل 1، مسلم لیگ فنکشنل 1 جبکہ آزاد ارکان کی تعداد 16 ہے۔ اپوزیشن 65 ووٹوں کے ساتھ اپنی کامیابی کیلئے پر اعتماد ہے

صادق سنجرانی کو کتنے ووٹ ملیں گے، شبلی فراز کا دعویٰ سن کر اپوزیشن ہوئی پریشان

 

 

Comments are closed.