بلاول زرداری کا نیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا اعلان

0
56

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ مجھے والد سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی

نواز شریف کے بعد آصف زرداری کا اے سی بھی بند

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ انہیں نیب کی حراست میں موجود اپنے والد آصف زرداری سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ عدالت نے مجھے والد سے ملنے کی اجازت دی تھی، عدالتی اجازت کے باوجود نہ ملنے توہین توہین عدالت ہے، نیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کے حوالہ سے آئینی ماہرین سے مشاورت کروں گا.

نواز شریف سے جیل میں سہولیات واپس، نواز کی جیلر کی منتیں

واضح رہے کہ آصف زرداری نیب کی تحویل میں ہیں ، جعلی اکاؤنٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر نیب نے انہیں گرفتار کیا تھا، آصف زرداری کی ہمیشرہ فریال تالپور کو بھی نیب نے گرفتار کر رکھا ہے

سہولتیں کون سی ہیں جو لے لیں گے، آصف زرداری کا شکوہ

سابق صدر آصف زرداری کے آٹھ بے نامی جائیدادیں ضبط

بچوں کا مستقبل سنوارنا چاہتے ہیں تو یہ کام لازمی کریں، وزیراعظم کا قوم کو پیغام

Leave a reply