بیانیہ کی جنگ میں کہیں قوم نہ ہار جاۓ؟‏ تحریر:احمد جواد

0
45

بیانیہ کی جنگ میں کہیں قوم نہ ہار جاۓ؟‏ احمد جواد

قومی غیرت،نیشنل سیکیورٹی،سب ایک جھٹکے میں ایک گوری چمڑی کی مار ھے۔لٹکی ھوئی زبانیں اور گوری چمڑی کے اندھے پرستار ایک غلامانہ سوچ اور ٹھرکی بابوں کی کہانی ھے۔گوری چمڑی ،ٹھرکی بابے، اندھے پرستار ان سب کو آپ جانتے ھیں۔کوشش کریں، اس میں کسی کا حصہ مت بنیں،کہیں تو قوم بن جائیں -کہیں تو خودی پیدا کریں۔احساس کمتری کی شکار قومیں بھٹکتی رہتی ہیں۔سوشل میڈیا پر گوری چمڑی کے پرستار صرف گورے نام اور گوری شکل پر ھی فدا ہو جاتے ھیں۔

سنتھیا رچی کا جس قوم سے تعلق ھے وہاں کتوں کو بہت پسند کیا جاتا ھے، اتفاق سےکتے کی بھی زبان لٹکی ھوتی ھے۔

قوم کی تربیت کس کی ذمہ داری ھے؟ حکومت،اپوزیشن، اسٹیبلشمینٹ،عدلیہ،بیورکریسی یا میڈیا کی؟قوم بننے میں کون رکاوٹ ھے؟

Leave a reply