بی جے پی کی دواور ایم ایل اے پورن ویڈیوز دیکھتے پکڑے گئے

نئی دہلی :بی جے پی کی دواور ایم ایل اے پورن ویڈیوز دیکھتے پکڑے گئے،اطلاعات کے مطابق بھارتی حکمران پارٹی بی جے پی کے اراکین اسمبلی ایک بارپھراسمبلی کے اندرپورن ویڈیوزدیکھتے پکڑے گئے ، تازہ واقعہ میں دوممبران کو یہ ویڈیودیکھتے دکھایا گیا ہے،

ذرائع کے مطابق بھارتی حکمران پارٹی بی جے پی کے پہلے بھی دوارکان کی طرف سے یہ حرکت کی گئی جسے اسمبلی کے خفیہ کیمروں نے محفوظ کرلیا ، لیکن اس کے باوجود ان ممبران نے معذرت کرنے کی بجائے اس پرڈھٹائی اختیار کی تھی

تازہ واقعہ میں بھی وہ حقائق دہرائے گئے یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ اس مرتبہ بھی وہی ارکان اسمبلی تھے اوریہ اکثراسمبلی میں اکٹھے بیٹھ کریہی کام کرتے ہیں جس پرسیکرٹری اسمبلی کی طرف سے ان کو کئ بار خبردار بھی کیا گیا لیکن ان ممبران نے پرواہ تک نہ کی ، اب یہ مطالبہ زورپکڑرہا ہےکہ ان ممبران کو معطل کیا جائے

Comments are closed.