Blog
پیپلزپارٹی کو اعتمادمیں نہیں لیا گیا،شازیہ مری
پی ٹی آئی پرپابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پرپیپلزپارٹی کاردعمل سامنے آیا ہے پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو اس فیصلے پراعتمادمیں نہیں لیا گیا،حکومت کے اس فیصلے سے متعلق پارٹی کے اندر مشاورت کریں گے،پی ٹی آئی خود کوسیاسی جماعت کہتی ہے ...قصور:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،عوام کاپارہ چڑھ گیا،سخت ردعمل
قصور،باغی ٹی وی (بیوروچیف غنی محمود)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا سخت ردعمل،شدید غم و غصہ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت رات کی تاریکی میں غربت اور مہنگائی کی ماری سوئی ہوئی عوام پر ایک اور مصیبت ڈال دی جس کے باعث پہلے سے بمشکل سانسیں لیتی ...ہائے غربت،بھارتی خواتین عرب ممالک میں فروخت،مجرا کروایا جانے لگا
بھارتی خواتین کو عرب ممالک میں لے جا کر مجرا کروایا جانے لگا، کئی خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات بھی ہوئے، بھارتی شہری ہی اپنی خواتین کو فروخت کرنے میں ملوث نکلے بھارتی خواتین کو عرب ممالک میں فروخت، وہاں مجرا کروائے جانے اور زیادتی کے انکشافات تب ...سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب
سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19جولائی کو ہوگا،جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ایڈہاک ججز کیلئے 4 ناموں پرغور ہوگا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈہاک ججز کیلئے جسٹس ...آئی سی سی کا سالانہ اجلاس: عالمی کرکٹ کے مستقبل کا فیصلہ کولمبو میں ہوگا
عالمی کرکٹ کی سب سے بڑی تنظیم، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس 19 سے 22 جولائی تک پہلی بار ایشیا میں، کولمبو شہر میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہ خبر سری لنکا کرکٹ بورڈ نے جاری کی ہے۔اس اہم اجلاس میں دنیا بھر سے 108 ...چوہدری شجاعت حسین کا حکومتی فیصلے پر تحفظات کا اظہار
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کے ایک سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کے ممکنہ نتائج پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومت سے اس معاملے پر تفصیلی جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ...پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا
حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 ...پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر امریکا کا ردعمل
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی کا معاملہ پیچیدہ سیاسی عمل کا آغاز ہے اور ہم حکومت کے ...سیاسی جماعت پر پابندی کا فیصلہ غیر سنجیدہ ہے، مارشل لا کی راہ ہموار ہوگی: ...
جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے حکومت کی جانب سے سیاسی جماعت پر پابندی کے فیصلے کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تنقید کی ہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں، سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ مارشل ...نومئی مقدمات، عمران خان کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ یہ فیصلہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج 12 مختلف مقدمات کے سلسلے میں دیا گیا ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے ...