Blog
بلوچستان اسمبلی اپوزیشن جماعتوں کا بڑھا اعلان
بلوچستان اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں کا کوئٹہ میں شٹر ڈا ﺅن ہڑتال کا اعلان بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ میں شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں نے کوئٹہ میں شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان ...وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب نے فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے مریضوں کی عیادت بھی کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے کہا کہ لوگوں کےمسائل جاننےکیلیے بھکر،منکیرہ سےفیصل آباد پہنچا ہوں، اسپتالوں میں ادویات کی دستیابی کا ...فیصل آباد میں کاروباری عمارتوں کے نقشوں کی منظوری میں متعلقہ قوانین اور مفاد عامہ ...
فیصل آباد، ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی نے ہدایت کی ہے کہ کاروباری عمارتوں کے نقشوں کی منظوری میں متعلقہ قوانین اور مفاد عامہ کا خصوصی خیال رکھا جائے اس ضمن میں موصول ہونے والی درخواستوں کی باریک بینی سے چانچ پڑتال کرکے ہر لحاظ سے مکمل کیسز منظوری کے ...امداد کا لالچ دے کر سادہ لوح خواتین کے نام سے سمیں نکلوانے والا گرفتار
پولیس اور حساس اداروں کی مظفرگڑھ میں کاروائی،این جی او کےنام پر خواتین کی بائیومیٹرک تصدیق کرواکے سمیں نکلوانے والا گرفتار۔تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سول لائن اور حساس اداروں نے مظفرگڑھ کے علاقہ چیک مٹھن میں کاروائی کرتے ہوئےاین جی او سے امداد دلوانے کا جھانسہ دیکر سادہ لوح ...رمضان سپر لیگ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جناح سٹیڈیم جڑانوالہ میں آغاز
فیصل آباد (نمائندہ باغی ٹی وی) پہلا جڑانوالہ رمضان سپر لیگ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جناح سٹیڈیم جڑانوالہ میں کھیلا جارہا ہے جس میں تحصیل بھر کی 62ٹیمیں شریک ہیں۔ایم پی اے عادل پرویز گجر گزشتہ روز بطور مہمان خصوصی تھے جبکہ چوہدری تیمورعلی،چوہدری عمران یوسف اور دیگر معززین کے ...فیصل آباد میں انسداد ڈینگی مہم بھرپور انداز میں جاری
فیصل آباد، ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگرکی ہدایت پر ضلع بھرمیں انسداد ڈینگی مہم بھرپورانداز میں جاری ہے اور اینٹی ڈینگی ٹیمیں باقاعدگی سے مختلف مقامات پر سرویلنس میں مصروف عمل ہیں۔ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے ڈینگی کنٹرول ڈاکٹربلال احمد کی زیرنگرانی ٹیموں نے ان ڈور اورآؤٹ ڈور سرویلنس کے علاوہ ...کوئٹہ میں فائرنگ
کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر خالق شہید تھانے کی حدود میں دکان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی اطلاعت کے مطابق ایک شخص جاں بحق جبکہ تین شخص زخمی ہوگئے ہیں۔ایران اور امریکہ, اسلامک بلاک اور سی پیک!!! بلال شوکت آزاد
کیا آپ لوگ جانتے ہیں اس صدی کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز کیا ہوگی؟ نہیں جانتے؟ چلیں ہم آپ کو آج بتاتے ہیں کہ اس صدی کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز یہ ہوگی کہ "امریکہ نے ایران پر حملہ کر دیا”۔ اب یہ بھی سن لیں کہ یہ ...ڈپٹی کمشنر حافظ آباد سے بد تمیزی، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ...
حافظ آباد(نمائندہباغی ٹی وی) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد سے بد تمیزی، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور دفتر میں زبردستی داخل ہو کر کار سرکار میں مداخلت کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون سکول ٹیچرزہرہ جبیں کو جوڈیشل کرکے جیل بھجوادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کے پی ایس ...سی۔پیک کا منصوبہ ہمارے دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہا،کرنل ر علی احمد اعوان
حافظ آباد(نمائندہ باغی ٹی وی)سابق ضلع ناظم کرنل ر علی احمد اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے یکے بعد دیگر حملے نہایت تشویشناک صورت حال اختیار کرچکے ہیں۔ دہشت گردی کی نئی لہر صرف پنجاب میں ہی نہیں بلکہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی روزپزیر ...