Blog
لودھراں ریسکیی 1122 کا بروقت امدادی آپریشن
لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) دنیاپور کے نواحی گاؤں چک نمبر 315 ڈبلیو بی میں 40 سالہ اللہ ڈیوایا جو مرگی کا مریض تھا آج صبح مرگی کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ٹیوب ویل کے کنویں میں گر گیا جس کی اطلاع ریسکیو 1122 کو دی گئی دنیاپور سنٹر ...سرگودہاڈائیوو بس الٹ گئی وجہ سامنے آگئ
سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی)کلرکہار۔ سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی ڈائیوو بس نمبر LES-5013 بلکسر سے تقریبا 8 کلومیٹر راولپنڈی کی جانب موٹروے پر الٹ گئی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گیئں تمام زخمیوں کا تعلق سرگودھا سے ہے۔اور تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ...جیو ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، تنخواہیں ملنے کا تحریری معاہدہ
جیو نیوز کے مالک نے ملازمین کو تنخواہیں دینے کا ایک بار پھر تحریری وعدہ کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تنخواہوں میں عدم ادائیگی کی وجہ سے جیو کے رپورٹرز نے ہڑتال کا اعلان کیا تھا جس کی وجہ سے گزشتہ روز سوموار کو جیو میں ...لودھراں : ٹی ایم اے کی نا اہلی
دنیاپور (نمائندہ باغی ٹی وی) میں شہر کا مرکزی قبرستان جو بستی نور پیر واقع ہے سیوریج کے پانی کی وجہ سے شدید متاثر ہو رہا ہے تحصیل میونسپل اتھارٹی کی مبینہ اور مسلسل غفلت و لاپروائی سے مسائل پیدا ہونے کا اندیشہ بن گیا ہے قبرستان کی آدھی سے ...لودھراں: تیز رفتاری کے باعث حادثہ
لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) اڈا ذخیرہ حافظ والا میں موٹرسائیکل سوار نوجوان تیز رفتاری کے باعث بجلی کے پول سے ٹکرایا گیا جس کی وجہ سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا اس کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لئے بشیر احمد ہسپتال اڈا ذخیرہ منتقل کر دیا ...ساہیوال ایک بار پھر خون میں نہا گیا
ساہیوال ایک بار پھر خون میں نہا گیا ،جائیداد کے تنازعہ پر ننھیالی خاندان کو گولیوں سے بھون دیا گیا،ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل 3 زخمی،علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم، تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی علاقے 94/9L کی رہائشی منظوراں بی بی خاتون کی ...محکمہ صحت عامہ میں جعلی حکیموں کو بھرتی کرنے والے آفیسران کی گرفتاری میں چئیرمین ...
مظفرآباد(شفقت حسین)احتساب بیورو کی جانب سے محکمہ صحت عامہ میں یونانی حکیم کی آسامیوں پر جعل سازی سے تقرریوں کی تفتیش مکمل ہونے کے باوجود ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف عدالت العالیہ میں رٹ دائر کردی گئی۔پٹینشنر حکیم محمد ثاقب ہاشمی نے موقف اختیار کیا ہے کہ احتساب بیورو ...سورج28مئی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا
اسلام آباد(نمائندہ باغی ٹی وی) قبلہ رخ کا تعین کرنے کےلئے سورج28مئی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا ۔جس سے قبلہ کے رخ کا بہترین تعین ہوکیا جا سکے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق2 بجکر18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اس وقت دنیا بھر ...اسد عمر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین منتخب
اسلام آباد(نمائندہ باغی ٹی وی ) اسد عمر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے چیئرمین کمیٹی کے لیے اسد عمر کا نام تجویز کیا۔ممبران نے اسد عمر کو چئیرمین خزانہ کمیٹی منتخب ہونے پر ...شانگلہ الپوری روڈ میں مبینہ کرپشن، امیر مقام کا بیٹا گرفتار
پشاور(نمائندہ باغی ٹی وی ) ایف آئی اے نے شانگلہ الپوری روڈ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات مکمل کر لی، لیگی رہنما امیر مقام کے بیٹے اشتیاق کو گرفتارلیا، این ایچ اے کے اعلیٰ افسران کے خلاف بھی محکمانہ کارروائی کی سفارش کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بدعنوانیوں کے خلاف ...