Blog
حادثہ کے نتیجہ میں مشیر صحت پنجاب کی بھابھی جاں بحق
مظفرگڑھ میں تیز رفتار کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا. ریسکیو 1122کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون مشیر صحت وزیراعلی پنجاب حنیف پتافی کی بھابھی ہیں.مظفرگڑھ کے علاقے نور کبڑا کے قریب تیزرفتاری کے باعث کار ...انتظامیہ کا کارنامہ،رمضان بازار کے لئے شاہرائے عام بند کردی
مظفرگڑھ کی انتظامیہ نے شہرکی اہم شاہراہ کو رمضان بازارلگاکرٹریفک کے لئے مکمل طوربند کردیا جبکہ متبادلہ راستہ پربھی ریڑھی بازارقائم ہونےسے موٹر سائیکل اور موٹر کار سوارشہریوں کوآمدورفت میں مشکلات کاسامناہے۔تفصیل کےمطابق مظفرگڑھ میں انتظامیہ نے فیاض پارک چوک کےقریب اہم شاہراہ جو کہ شہر کے مین بازار سے ...گندم کے بحران کی حقیقت
لودھراں(نمائندہ باغی ٹی وی) گندم کی فصل آنے سے دو مہینے پہلے گندم 1500 روپے فی من کے حساب سے فروخت ہوتی رہی ہے جبکہ گندم کے موقع پر حکومت کی طرف سے واضح پالیسی جاری نہیں کی گئی باردانہ تقسیم ہونے کے دوران ہی گندم کی خرید و فروخت ...رمضان کا تقاضہ ہے کہ معاشرے کے پسے ہوئے غریب اورسفیدپوش طبقات کی جانب توجہ ...
راولپنڈی:امیرجماعت اسلامی ضلع راولپنڈی راجہ محمدجوادنے کہاہے کہ رمضان المبارک جہاں اللہ اورقرآن عظیم الشان سے تعلق کومضبوط کرنے کا مہینہ ہے وہیں اس ماہ مقدس کا تقاضا ہے کہ معاشرے کے پسے ہوئے غریب اورسفیدپوش طبقات کی جانب توجہ دی جائے،اپنے پڑوس اورمحلے میں دووقت کے کھانے سے محروم ...راولپنڈی پولیس نے اشتہاری ملزمان گرفتار کرلیے
راولپنڈی :پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کاروائی کرتے ہوئے 8 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا.باغی ٹی وی کو دستیاب تفصیلات کے مطابق تھانہ جاتلی نے ثمر اقبال اور آصف،تھانہ سول لائن پولیس نے طارق اورواہ کینٹ پولیس نے ہاجرہ بی بی ،قمر زمان ،طور گل ،محمد طلحہ اور آدم ...گوجر خان دو بھائیوں پر فائرنگ مقدمہ درج
راولپنڈی:راولپنڈی کے علاقہ گوجر خان میں پولیس کو سرفراز نامی شخص نے درخواست دی کہ وہ اور اس کا چھوٹا بھائی اصرار اپنے گاوں ڈھوک چوہدریاں کی طرف آرہے تھے کہ سامنے سے نوید وغیرہ نے ہم پر فائرنگ کردی جس سے میرے بھائی شدید مضروب ہوگئے.پولیس نے مدعی کی ...ایس ڈی پی او کا رمضان سستا بازار کا دورہ
راولپنڈی: ایس ڈی پی او وارث خان سرکل اے ایس پی آمنہ بیگ کا سستا بازار کمیٹی چوک اور ایس ڈی پی او مری سرکل اے ایس پی فریال فرید کا سستہ بازار مری کا دورہ۔ سستا بازار ڈیوٹی پر موجود افسران اور جوانوں کو حالات کے مطابق الرٹ ہو ...شہید کانسٹیبل گلزار علی کون ہے جانیے اس خبر میں
سرگودھا(نمائندہ باغی ٹی وی) آج داتا دربار لاہور میں ہونے والے خود کش حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل گلزار علی کا تعلق سیال موڑ سرگودہا سے ہے جس کی تاریخ پیدائش 24 نومبر 1984 ہے اور پولیس میں گلزار علی نے یکم اکتوبر 2003 ملازمت اختیار ...فطرانہ کتنا ہوگا..؟ معروف عالم دین نے بتادیا
راولپنڈی :سید اظہار بخاری مرکزی چئرمین امن کمیٹی نے کہا کہ اس سال فطرانہ فی کس سو روپے ہوگا اور مخیر حضرات اپنی مالی استطاعت کے مطابق فطرانہ ادا کریں.فطرانہ کی رقم سفید پوش غرباء کو دینے سے زیادہ ثواب ملے گا انہوں نے کہا کے فطرانہ عید الفطر کی ...