Blog
تحریک انصاف اور جمعیت علماء اسلام اسمبلی میں ایک ہو گئیں ، بڑی خبر آ ...
قومی اسمبلی کے اجلاس میں نماز کے لئے 20 منٹ کا وقفہ کئے جانے کی رولز میں ترمیم پیش کی گئی ترمیم جمیعت علماء اسلام ف کے رہنما نے پیش کی جس کی حکومت نے حمایت کر دی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترمیم جمعیت علماء اسلام کےرکن ...شیریں رحمان نے مشاہد حسین سید کو منایا اور باہر چلے گئے
سینیٹ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر پارلیمان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا سینیٹ اجلاس میں وزراء کی عدم موجودگی پر ایوان سے واک آئوٹ کیا تو شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کے اکثر ...ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر شک کرنا آسان ہے، زرتاج گل
وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر تنقید اور شک کرنا بہت آسان ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق زرتاج گل نے کہا کہ بلین ٹری سونامی ایک شاہکار منصوبہ ہے جسے بین الاقوامی اداروں نے بھی مانیٹر کیا ...ترکی میں کتنے پاکستانی قید ہیں، بڑی خبر آ گئی
سینیٹ اجلاس میں وزارت داخلہ نے تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے کہا کہ ترکی کی جیلوں میں 281 پاکستانی قید ہیں،ان میں سے چند کو سزا سنا دی گئی ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس چیئرمین محمد صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں وزارت ...تبدیلی سرکار نے پاکستان کا مستقبل تباہ کر دیا:شیریں رحمان
پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان کا مستقبل نیلام کردیا، اب پاکستان کا بجٹ آئی ایم ایف بنائے گا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیریں رحمان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکارآئی ایم ایف ...پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کو او ایس ڈٰی بنا ...
انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج سید کوثرعباس زیدی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر جج کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، سید کوثرعباس زیدی بطور آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی اسلام آباد ہائیکورٹ ...سابق صدر کی عبوری ضمانت منظور
سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے 15 مئی تک عبوری ضمانت منظور کر لی. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی نے سماعت کی، عدالت نے درخواست ضمانت پر ...سی پیک میں ایران بھی اہم کردار ادا کرنے کو تیار
معان خصوصی پیٹرولیم ندیم بابرسے ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے ملاقات کی ہے اس موقع پر ایرانی سفیر نے کہا کہ سی پیک میں ایران بھی اہم کردار ادا کرنے کو تیار ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماوں کے مابین حالیہ دورہ ایران اور ...لاہور دھماکہ خود کش حملہ تھا، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان کے وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ لاہور دھماکا خود کش ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا میں ایلیٹ کی گاڑی کو ٹارگٹ کیا گیا ہے ،جس طرح کڑیاں ملتی جائیں گی تحقیقات ...