Blog
لودھراں: سستے رمضان بازار کیوں ویران ہیں وجہ معلوم ہو گی ہے
لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) رمضان بازار برائے نام سستے بازار ہیں جبکہ حقیقت برعکس ہے رمضان بازاروں میں ناقص اشیاء مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہیں صرف لیموں کی فی کلو قیمت 500 تک ہے جس میں رس بھی نہیں ہے باقی اشیاء بھی اسی طرح مہنگی فروخت ...سینیٹ اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کی سیکورٹی واپس لینے پر احتجاج
سینیٹ اجلاس میں جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے مولانا فضل الرحمان کی سیکورٹی واپس لینے پر شدید احتجاج کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ تبدیلی سرکار مختلف حربوں سے ہماری قیادت کو ڈرانے ...وزیر اعلیٰ پنجاب نے افطار ڈنر پر پابندی لگا دی
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں سرکاری افطار ڈنر پر پابندی لگا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں سرکاری افطارڈنر پرپابندی لگانےکا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےسرکاری افطار پرپابندی کا باضابطہ حکم جاری کر دیا ہے. پابندی ...حکومت کے خلاف بیان دینے پر حکومت نے کیا قدم اٹھایا، سراج الحق بول پڑے
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ ہے کہ حکومت مولانا فضل الرحمان کوسیکیورٹی واپس کرے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سراج الحق نے مولانا فضل الرحمان کی سیکورٹی واپس لینے پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےہرشہری کوسیکیورٹی فراہم کرنا حکومت کی ...فردوس باجی آپ کے باس کاملبہ بڑھتا جا رہا ہے :رانا ثناء اللہ
رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف اور شہباز کے بارے میں بات کرنا فردوس باجی کی مجبوری ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کےبیان پر ...جعلی اکاونٹس کیس، پانچواں ریفرنس احتساب عدالت میں دائر
جعلی اکاؤنٹس کیس کے حوالہ سے نیب نے پانچواں ریفرنس احتساب عدالت میں دائرکردیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریفرنس میں اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید،سیکریٹری سندھ حکومت اعجاز خان مرکزی ملزم نامزد کئے گئے ہیں، ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت کےافسران نے ہارش کمپنی ...ریلوے پھاٹک ختم، سگنل کا نیا نظام آئے گا، شیخ رشید احمد
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے مال بردار ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے، تھر کول تک بی او ٹی کی بنیاد پر ٹریک بچھانے اور ٹرین چلانے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ نجی کمپنیوں نے اس سلسلے میں دلچسپی کا ...پاکستان میں کن ممالک کی این جی اوز کام کر رہی ہیں؟ اہم خبر آ ...
پاکستان میں 76 غیر ملکی این جی اوز کام کر رہی ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ میں غیر ملکی این جی اوزکے حوالہ سے ایک سوال پر جواب میں تفصیلات پیش کی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رجسٹرڈ 76 آئی این ...موجودہ حکومت نے عوام کو رمضان المبارک میں ریلیف دینے کی بجائے مہنگائی کی دلدل ...
سیالکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی ) موجودہ حکومت نے عوام کو رمضان المبارک میں ریلیف دینے کی بجائے مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے اشیائے خوردونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ضروریات کی اشیاء شہریو ں کی پہنچ سے دور ...پاکستان نے کتنے بھارتی ماہی گیر گرفتار کر لیے؟ بڑی خبر آ گئی
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی نے 34 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کاروائی کرتے ہوئے 34 بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی حدود سے گرفتار کر لیا ،پاکستان میری ٹائم سیکورٹی فورس نے گرفتار ...