Blog
پہلے روزے کو نواز شریف کہاں ہو گا، بڑی خبر آ گئی
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ میں ضمانت میں توسیع کے لئے ایک اور درخواست دائر کر دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ طبی بنیادوں پر چھ ہفتے تک ملنے والی ضمانت میں توسیع ...وزیر اعلیٰ پنجاب اچانک کہاں پہنچ گئے، بڑی خبر
پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کی زیر صدارت ہو گا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں، اجلاس میں شرکت کے لئے اراکین پنجاب اسمبلی کی آمد کا سلسلہ ...پیپلز پارٹی اس عمر کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئی، جانئے کیوں
پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ ہم نےاپنےدور میں قرضے لیےتو حکومت حفیظ شیخ سےپوچھےکیونکہ وہ اب آپ کاحصہ ہیں ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سید خورشید شاہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسدعمرکی تعریف کرتا ...حکومت کے لئے ایک اور مشکل، یکم مئی کو پارلیمنٹ کے سامنے ہوگا دھرنا
یوٹیلٹی سٹور ملازمین نے رمضان سے قبل پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی سٹور کے ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر اور بقایا جات کی فوری ادایگی کی جائے، حکومت نے چھ ماہ پہلے مطالبات ...وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کس خواہش کا اظہار کردیا؟
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیوں کے درمیان کرکٹ کی سیریز دیکھنا چاہتا ہوں،افغانستا ن کے مسئلہ کا حل سیاسی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تھنک ٹینک آر پی آئی کے زیراہتمام پاک افغان ٹریک ٹو ڈائیلاگ سیمینار سے ...سانحہ ساہیوال جے آئی ٹی رپورٹ غلط، جودییشیل کمیشن کیلئے درخواست دائر
سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ کو مقتول خیل کے بھائی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں مقتول خلیل کے بھائی جلیل کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، وزارت داخلہ، وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور ...سید علی گیلانی علیل ہو گئے، ہسپتال منتقل
آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی طبیعت ناساز ہو گئ ہے جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو منگل کو میڈیکل انسٹی ٹیوٹ صورہ میں منتقل کیا گیا ہے۔ ...پولیس اہلکار کے قاتلوں کو عدالت نے کیا سزا دی، بڑی خبر آ گئی
کراچی کی عدالت نے پولیس اہلکار کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس اہلکار نوید تنولی کے قاتلوں کر جرم ثابت ہونے پر تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ دو کو ...صحافی کو دن دیہاڑے گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافی کو دن دیہاڑے گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے مقامی صحافی امان اللہ گھڑوکا پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی،گولیاں لگنے کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ...بھارت سرکار نے 21 کشمیریوں کو گرفتار کر لیا
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے، بھارت سرکار نے21 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران 21 نوجوانوں کو گرفتار ...