Blog
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کاسینیٹ و قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور
سپریم کورٹ آف پاکستان کے مخصوص نشستوں سے متعلق حالیہ فیصلے کے بعد، وفاقی حکومت نے فوری طور پر اپنی حکمت عملی پر نظرثانی شروع کر دی ہے۔ اعلیٰ ذرائع کے مطابق، حکومت سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔وفاقی وزیر قانون و ...تینوں فارمیٹ کھیلنے والے کھلاڑی لیگز نہیں کھیل سکیں گے:پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹار کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے بچانے کی نئی پالیسی متعارف کرا دی ہے، تین فارمیٹ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20کھیلنے والے کھلاڑی لیگز نہیں کھیل سکیں گے۔پی سی بی سربراہ ، ہیڈکوچز اور شعبہ انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز کی ملاقات میں اس بات پر ...8اور9محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات، پی ڈی ایم اے
ترجمان پی ڈ ی ایم اے کا کہنا ہے کہ 8اور9محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید بارشوں کے امکانات ہیں، محرم کے جلوسوں کی انتظامیہ موسمی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے حفاظتی تدابیر اختیار کرے،بجلی کے کھمبوں ...اقوام متحدہ کی رپورٹ: ٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی مکمل حمایت حاصل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی 15ویں رپورٹ نے پاکستان میں دہشت گردی کے خطرے کو نئے سرے سے اجاگر کیا ہے۔ رپورٹ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے افغانستان میں موجود ٹھکانوں اور اس کے افغان طالبان اور القاعدہ سے تعلقات پر تشویشناک ...صدر مملکت اور وزیر اعظم کاسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی ...
وزیراعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران حملے کی شدید مذمت کی ہے۔شہباز شریف نے سابق امریکی صدر اور زخمی ہونے والے دیگر افراد کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیاسی عمل میں ہر قسم کا تشدد ...توشہ خانہ نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ ...
توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں نیب کے نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی، دوران ...سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ، ایک شخص ہلاک
امریکہ کی ریاست پنسلوانیا میں ایک انتخابی ریلی کے دوران سابق صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ واقعے میں ٹرمپ زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹرمپ جب ریلی کے شرکاء ...انتخابی ریلی میں فائرنگ سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زخمی،گولی مارنےوالا شخص بھی ہلاک
نیویارک (باغی ٹی وی) سابق امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی میں فائرنگ سے زخمی ہو گئے جبکہ ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کا واقعہ امریکا کی ریاست پنسلوانیا میں ...مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ، نقل و حرکت محدود کرنے کا مشورہ
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ، نقل و حرکت محدود کرنے کا مشورہ دے دیا گیا ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے نام ایک ایڈوائزری نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آپکو سیکورٹی خدشات کے ...14 اگست کو مینار پاکستان جلسہ ،کارکن نے درخواست دی،ہمارا تعلق نہیں، پی ٹی آئی ...
تحریک انصاف کے رہنما نے 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے تحریک انصاف 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کا انعقاد کرے گی،جلسہ سے پی ٹی آئی رہنما خطاب کریں گے، جلسہ کے لیے انتظامیہ کو اجازت کے لئے درخواست دے دی ...