Blog
استعفیٰ دے دوں گا لیکن پریشر برداشت نہیں کروں گا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ استعفیٰ دے دوں گا لیکن پریشر برداشت نہیں کروں گا، وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈکوارٹر آمد ہوئی،وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وزیرِ مملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک اور چیئرمین فیڈرل بورڈ ...منڈی بہاؤالدین :ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے جائزہ اجلاس
منڈی بہاؤالدین باغی ٹی وی (محمد افنان طالب نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران ...ڈیرہ غازیخان: کوہ سلیمان پر بارش، رود کوہیوں میں طغیانی، سیلابی علاقوں میں ریلیف ...
ڈیرہ غازیخان (باغی ٹی وی رپورٹ)حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈیرہ غازیخان کے سیلابی علاقوں میں ریلیف کے کام بدستور جاری ہے،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارشوں اور رود کوہیوں میں طغیانی سے ضلع ڈیرہ غازیخان کے نواحی علاقوں میں ریلیف کے ...سری لنکن کپتان مستعفی،ہمارے والے اب بھی لابنگ میں مصروف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ونندو ہسارنگا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ہسارنگا کا کہنا ہے کہ ٹیم کے مفاد میں ...ڈیرہ غازیخان:سیلابی علاقوں میں پولیس تعینات،عوام ، مال مویشی سمیت دیگر سامان محفوظ مقام پر ...
ڈیرہ غازیخان،باغی ٹی وی (سٹی رپورٹرجواداکبر)ڈی جی خان ضلع کے سیلابی علاقوں میں پولیس کی نفری تعینات،عوام اور ان کے مال مویشی سمیت دیگر سامان محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ، تفصیلات کے مطابق ضلع ڈی جی خان کی ریونیو حدود میں تھانہ گدائی کے علاقوں چٹ ...اپنا خون بہا دیںگے مگر ریلوے کی نجکاری نہیں ہونے دینگے، ریلوے پریم ...
مرکزی چیئرمین ریلوے پریم یونین پاکستان ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے ریلوے پریم یونین نے حکومت کی طرف سے منافع بخش ٹرینوں کی نجکاری کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ اس حوالے سے 23جولائی کولاہور میں مرکزی مجلس عاملہ کا ...پی ایف یوجے کے نمائندہ وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات
پی ایف یوجے کے نمائندہ وفد کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات ہوئی ہے، وفد میں پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ،ممبر ایف ای سی خالد کھوکھر، سابق نائب صدر طارق چوہدری شامل تھے،صدر آر آئی یو جے طارق ورک، سیکریٹری نیشنل پریس کلب نیّر علی، ...کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس
کوئٹہ،باغی ٹی وی (نامہ نگارزبیرخان )وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس،اجلاس میں صوبائی وزراء میرشعیب نوشیروانی، بخت محمد کاکڑ کی شرکت ،ان کے علاوہ اجلاس میں آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ،کمشنر حمزہ شفقات،ڈی جی لیویز نصیب اللہ کاکڑ،ڈی آئی سی ٹی ڈی ...وزیر اعلی مریم نواز کا 14اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے ...
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے عوام سے کیا گیا وعدہ کو پورا کرتے ہوئے یوم آزادی سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے- 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے -200 سے زائد اور 500 ...آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نبیل محمود طارق کا کہنا ہے کہ ہم پچیس تاریخ سے پہیہ جام ہڑتال کرنے جا رہے ہیں، پنجاب اور کے پی کے میں ہڑتال ہو گی۔ کوئی ...