Blog
خیبرپختونخوا،ناقص کارکردگی، مالی بحران کی شکار 14 یونیورسٹیاں بند کرنے کی تجویز
خیبرپختونخوا میں ناقص کارکردگی اور مالی بحران کی شکار 14 یونیورسٹیاں بند کرنے کی تجویز زیر غور ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع محکمہ اعلیٰ تعلیم کا کہنا ہے کہ جامعات کی ٹاسک فورس کمیٹی برائے اعلیٰ تعلیم نے جامعات کی کارکردگی اور معاملات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے،ٹاسک ...2015 سے اب تک پی آئی اے نے 500 ارب کا خسارہ کیا،قائمہ کمیٹی میں ...
اسلام آباد(محمداویس)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد طلال بدر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت نجکاری اور اس کے ماتحت اداروں کی مجموعی کارکردگی اور کام کے طریقہ کار کے علاوہ وزارت نجکاری سے آئندہ ایک ...پہلے جو لنگر 50 ہزار میں بنتا تھا اب ڈیڑھ لاکھ میں بنتا ہے،اداکارہ ریشم
پاکستانی فلم و ٹی وی کی معروف ادکارہ ریشم نے خاتون صحافی امبرین فاطمہ کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے شکوہ کیا کہ لوگ کہتے ہیں کہ میں حرام کی کمائی کا لنگر بناتی اور بانٹتی ہوں اداکارہ ریشم کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ اہلبیت سے محبت،عشق ...عوام پاکستان پارٹی بنائی گئی یا لائی گئی؟ پی ٹی آئی کی مقبولیت آج بھی ...
عوام پاکستان پارٹی بنائی گئی یا لائی گئی؟پی ٹی آئی کی مقبولیت آج بھی سب سے زیادہجماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد جماعت اسلامی کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹویٹ کی ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ۔۔کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے۔۔مخصوص نشستوں ...کرکٹ میں سٹے بازی اور سپاٹ فکسنگ،پاک بھارت میچ میںکتنے کا جوا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی صورتحال ملک کے باقی اداروں کی طرح تیزی سے ابتر ی کی طرف گامزن ہے، وقت کے ساتھ ساتھ آئی سی سی ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والی ...صوبائی حکومت ضلع خیبر کے اساتذہ کے بقایاجات فوری ادا کرے.ٹیچرزیونین کامطالبہ
لنڈی کوتل(باغی ٹی وی رپورٹ )صوبائی حکومت ضلع خیبر کے اساتذہ کے بقایاجات فوری ادا کرے.ٹیچرزیونین کامطالبہ،تنظیم اساتذہ ضلع خیبر کے وفد کی ضلعی اکاؤنٹ آفیسر سے کنونس الاؤنس بقایاجات بارے ملاقات ضلع خیبر کے تنظیم اساتذہ کے وفد جو سیکرٹری جنرل مجاہد شاہ اور فنانس سیکرٹری حق ملی خان ...ننکانہ:ضلع کونسل افسران نے محرم الحرام کے کوٹیشن ورک اپنے کماؤپوت ٹھیکیدارکوجاری کردیئے،سرکارکو لاکھوں ...
ننکانہ صاحب ،باغی ٹی وی (نامہ نگار احسان اللہ ایاز)ڈسٹرکٹ کونسل ننکانہ کے افسران کی مبینہ ملی بھگت محرم الحرام کی کوٹیشن ورک میں چہیتے ٹھیکے داروں کے ذریعے سرکار کو لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا ڈسٹرکٹ کونسل ننکانہ کے افسران کی مبینہ ملی بھگت محرم الحرام کے کوٹیشن ...وہاب ریاض اور عبد الرزاق کو نکالنا کافی نہیں،بڑی سرجری کی ضرورت ہے،سرفراز نواز
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے شان مسعود کو کپتان برقرار رکھنے اور وائٹ بال فارمیٹ کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنانے کی حمایت کی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق سرفراز نواز نے مقامی میڈیا سے بات چیت کے دوران قومی سلیکشن ...حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،معاملہ تشریح سے آگے نکل گیا،وفاقی وزیر قانون
مخصوص نشستوں بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کا ردعمل سامنے آیا ہے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ،نظر ثانی کی درخواست سے متعلق کچھ کہہ نہیں سکتے،ہمارے پاس اب بھی 209 ارکان ...