میرپور ساکرو،باغی ٹی وی (نامہ نگارقادرنوازکلوئی)بہار کے نواحی گاؤں عطا محمد گبول کے رہائشی نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
تفصیل کے مطابق بہار کے نواحی گاؤں عطا محمد گبول کے رہائشی نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی ہے۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ایک نامعلوم مسلح افراد نے منصور گبول کو قتل کرکےاس کی لاش کو پانی میں چھوڑ دیا۔
ایک اور واقعہ میں نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا جس کی لاش کھائی سے ملی۔پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے شیخ زید اسپتال لایا گیا ہے۔
Shares: