مزید دیکھیں

مقبول

بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں گرنے کے 3 سال مکمل

اسلام آباد: بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں...

پہچان پاکستان نے سجائی ادبی ایوارڈز کی محفل

لاہور، پاکستان کا ثقافتی دارالحکومت، ہمیشہ سے ادبی...

وزیراعظم شہبازشریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

وزیراعظم پاکستان، شہباز شریف نے سول سرونٹس کی پروموشن...

بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم میں کام کرنے کی آفر ہوئی تھی، جنید خان

پاکستانی معروف اداکار جنید خان نے بتایا ہے کیا ہے کہ بالی ووڈ کی فلم "عاشقی ٹو” میں کام کی آفر ہوئی تھی۔

ایک انٹریو کے دوران اداکار جنید خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ کی مشہور فلم "عاشقی ٹو” میں مجھے اور میرے علاوہ پاکستان کے کئی ادکاروں کو پیشکش کی گئی تھی.

جنید خان کے مطابق فلم پروڈیوسرز کو ایک نئے پاکستانی چہرے کی تلاش تھی جو ادکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری میں بھی مہارت رکھتا ہو تاہم فلم دیکھنے کے بعد مجھے بہت افسوس ہوا کہ یہ فلم کیوں ٹھکرائی کیوں کہ وہ فلم نہ صرف کامیاب ہوئی بلکہ اس کے گانے بھی بہت مشہور ہوئے۔

واضح رہے مسئلہ کشمیر سے پہلے پاکستان کے کئی اداکار بالی ووڈ میں کام کر چکے ہیں لیکن اب بالی ووڈ کو بائیکاٹ کر دیا گیا ہے.