سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 5 اور 6 فروری کی شب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات کیا،دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سرغنہ ایوب اللّٰہ عرف منصور سمیت 2 دہشت گردجہنم واصل ہو گئے ہیں، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی کاروائی کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، بےگناہ شہریوں کے اغواء سمیت دیگر دہشت گرد انہ کارروائیوں میں ملوث تھے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کسی دوسرے دہشت گرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، علاقہ مکینوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کا اظہار کیا
وزیر اعظم بن کر بلوچستان کے لاپتا افراد کا مسئلہ حل کروں گا۔بلاول
”مچھ“ میں سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کے دوران مزید 12 دہشت گرد جہنم واصل
بھارت کا بلوچ نوجوانوں کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب
بلوچ یکجہتی کونسل کی ماہ رنگ بلوچ کا ریاست مخالف پروپیگنڈہ بے نقاب