نجی ٹی وی مالکان نے اکرم چوہدری کی ذاتی پرموشن پر پابندی لگا دی ہے.
اکرم چوہدری نجی ٹی وی میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے تھے، ویوز کے حصول کیلئے اپنا پیج "سائرن بائی اکرم چوہدری” اور اپنا اردو کالم "سائرن” نجی ٹی وی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اپلوڈ کروا رہے تھے جس پر نجی ٹی وی مالکان نے ایکشن لیتے ہوئے اکرم چوہدری پر پابندی لگا دی ہے کہ وہ آئندہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی چیزیں نجی ٹی وی کے پلیٹ فارم پر شیئر نہیں کریں گے،مالکان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارا بزنس ہے ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ذاتی فائدے اٹھانا شروع کر دے
واضح رہے کہ اکرم چوہدری کا اردو خبار میں چھپنے والا کالم "سائرن” بھی موصوف کی اپنی تحریر نہیں بلکہ ایک قلم مزدور کو پیسے دے کر لکھوایا جاتا ہے جو کہ اپنے نام سے چھپوایا جاتا ہے .اسے کہتے ہیں صحافتی بددیانتی کی معراج، باغی ٹی وی جلد اکرم چوہدری کے کالم لکھنے والے رائٹر کا نام بھی منظرعام پر لائے گا،اکرم چوہدری دوسروں کی تحریروں پر اپنا نام لکھ کر زبردستی دانشوروں اور صحافیوں کی صف میں شامل ہونے کی ناکام کوشش کرنے میں مصروف ہیں
اکرم چوہدری کی نااہلی،چینل مالک خودمتحرک،اہم ہدایات
لاہور بیورو کیخلاف بغاوت کی خبر کیسےباہر آئی؟ اکرم چوہدری سیخ پا،ذاتی کیفے میں اجلاس میں تلخی
اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب
اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات
اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان
سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے
سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں
انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی
مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے