بریکنگ ، ‏کینیڈا کی پارلیمنٹ کے باہر حملہ

0
40

‏کینیڈا کی پارلیمنٹ کے باہر حملہ

باغی ٹی وی :‏کینڈا کے شہر کیوبک میں پارلیمنٹ کے باہر حملہ،2افرادہلاک ،5زخمی، خبرایجنسی کےمطابق کینیڈا کے شہر کیوبک میں پارلیمنٹ‌کے باہر حملہ ہوا ہے اس کے نتیجے میں 2افرادہلاک ،5زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد حملہ آور کو سیکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا ہے.


غیر ملکی ذرائع کے مطابق قرون وسطی کے لباس میں ملبوس اور بلیڈ ہتھیاروں سے لیس شخص کے حملے میں متعدد افراد زخمی ہونے جس کے بعد سٹی پولیس حملہ آور کو گرفتار کرنے میں‌کامیاب ہوسکی . پولیس نے علاقے کے لوگوں کو گھر کے اندر ہی رہنے کے لئے کہا ، بعد میں ٹویٹ کیا کہ ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Leave a reply