پاک ایران سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کی فائرنگ، چار جوان شہید

0
43

پاک ایران سرحدی علاقے میں دہشتگردوں نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے چار جوان شہید ہو گئے ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے ایرانی سرزمین سے معمول کے گشت پر مامور پاکستانی سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی، پاکستانی سیکورٹی فورسز کو ضلع کیچ کے جلاگئی سیکٹر میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا،ایرانی سرزمین سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں شہدا میں نائیک شیر احمد، لانس نائیک محمد اصغر شامل ہیں سپاہی محمد عرفان اور سپاہی عبد الرشید بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوئے،

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کے لئے ایرانی حکام سے رابطہ کیا جا رہا ہے،

جنرل قمر جاوید باجوہ کی 6 سالہ کارکردگی،پاکستان کا سنہرا باب

افواج پاکستان نے بذریعہ عسکری سفارتکاری عالمی سیاست میں توازن قائم کیا،آرمی چیف

عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔

سینئرصحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے حوالہ سے اہم انکشافات کئے ہیں

بنوں آپریشن کے بعد سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا وزیرستان کا دورہ بھی اہمیت کا حامل

Leave a reply