بھارتی ریاست سکم میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 16 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں
حادثے کے نتیجے میں 4 بھارتی فوجی زخمی بھی ہو گئے ہیں ،بھارتی فوج کی جانب سے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا، بھارتی میڈیا کے مطابق گاڑی کو حادثہ ڈھلوان سے نیچے پھسلنے پر پیش آیا،
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا قافلہ چٹن سے تھنگو کی جانب جا رہا تھا، راستے میں موڑ کاٹتے ہوئے ایک گاڑی کھائی میں جا گری، قافلے میں تین گاڑیاں تھیں،گاڑی کھائی میں گرنے سے 16 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے جس میں تین جونیئر کمیشنڈ آفیسر بھی تھے،چار فوجی زخمی ہیں جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف
چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار،کتنی اخلاق باختہ ویڈیوز شیطان صفت کے پاس برآمد ہوئیں