بریکنگ نیوز، بھارتی جہاز کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
باغی ٹی وی روپورٹ کے مطابق بھارتی جہاز نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی ہے .لینڈینگ کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ فیول کی وجہ سے لینڈنگ کی ہے . واضح رہے کہ بھارتی فضائیہ کو پاکستان کی حدود استعمال کرنے کی پابندی ہے .یہ پابندی پچھلے سال سے لگی ہے جب بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اس کو اپنے ساتھ ملایا تھا. پاکستان نے اس پر شدید رد عمل کیا تھا اور احتجاجا بھارتی فضائی ایئر لائنز کو پاکستان کی حدود استعمال کرنے سے روک دیا تھا. البتہ اس جہاز کی لینڈنگ ہنگامی ہے اور انسانی بنیادوں پر اس جہاز کو اجازت دی گئ ہے . جو کہ ایک استثنائی صورت ہے .

Shares: