کراچی: برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی 3 رکنی ٹیم کی کراچی میں کیا تحقیقات کرنے کے لیے آگئیں، خبر نے ہلچل مچادی،تین رکنی برطانوی ٹیم نے کراچی میں ایف آئی اے حکام سے ملاقات کی، جس میں ٹڈاپ اسکینڈل کیس سے متعلق تفصیلی بات چیت کی گئی۔یہ بات چیت فرحان جونیجوکے بارے میںکی گئی
“ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا” لاک ہے | ![]() | ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا |
---|
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس برطانوی ٹیم نے اسٹیٹ بینک میں فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے اجلاس میں بھی شرکت کی، حکام کی جانب سے منی لانڈرنگ کیسز سے متعلق ٹیم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔فرحان جونیجو نے بہ طور پی ایس ٹو کامرس منسٹر رقم بیرون ملک منتقل کی تھی، درجنوں جعلی کمپنیوں کے نام پر اربوں کے جعلی فریٹ ریفنڈ وصول کیے گئے
“مسلمانوں کو نہیں ، غیر مسلموں کو آسام میں پناہ بھی دے گی اور شہریت بھی ،کیوں ؟ اہم خبر آگئی” لاک ہے | ![]() | مسلمانوں کو نہیں ، غیر مسلموں کو آسام میں پناہ بھی دے گی اور شہریت بھی ،کیوں ؟ اہم خبر آگئی |
---|
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار اور پھر ضمانت پر رہا ہونے والے پاکستانی شہری فرحان جونیجو کی جائیداد اور منی ٹریل سامنے آئی تھی، بتایا گیا تھا کہ ملزم نے 2012 میں 35 ملین ڈالر دبئی بھیجے۔اطلاعات کے مطابق یہ تین رکنی ٹیم پاکستان میںمنی لانڈرنگ کے حوالے سے اہم معاملات پر مشاورت بھی کررہی ہے
“ٹرمپ نے اپنا چیف آف جنرل سٹاف تبدیل کردیا ، جنرل مارک مِیلے کو نئی ذمہ داری کیوں دی ؟ خبر نے تہلکہ مچادیا” لاک ہے | ![]() |
---|