لاہور:نوازشریف اورزرداری نے نیب سمیت اہم اداروں پرحکومت اوراپوزیشن کا اتفاق کہہ کرسربراہ کیوں لگائے،اطلاعات کے مطابق براڈ شیٹ کے گھنوئنے کھیل کے پیچھے چپھے کرداروں کو بے نقاب کرتے کرتے سنیئر صحافی مبشرلقمان نے ایسے چہرے اوربے نقاب کردیئے کہ جن کے بارے میں سوچ کرقوم ٹکریںمارنے لگی
ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی نیب سے گفتگو کرتے ہوئے مبشرلقمان نے پوچھا کہ کبھی نیب نے ان نامی گرامی ڈاکووں کا پیچھا نہیں کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ نوازشریف اورآصف زرداری نے جمہوریت کی آڑ میں میثاق جمہوریت کے تحت نیب سمیت دیگراداروںکے سربراہ تعینات کرنے کے لیے حکومت اوراپوزیشن کے اتفاق کو ضرور قراردیا
پھر اس کی آڑ میں ایسے افسران تعینات کرتے تھے جوان کرپٹ خاندانوں کو تحفظ دینے کے لیے نورا کشتی کا کھیل کھیلتے تھے اورپھرقوم کو گمراہ کرنے کے لیے میڈیا کا بھرپور استعمال کرتے تھے
اس پر مبشرلقمان نے کہاکہ اس قوم کی بدقسمتی اورکیا ہوسکتی ہے کہ وہ ان چورخاندانوں سے باربار ڈس کربھی پھر ان کو اقتدار میں لے آتے ہیںتواس کے جواب میں طلعت گھمن نے کہا کہ یہ کھیل بھی ایک منظم منصوبہ بندی کے ذریعے کرتے تھے تاکہ ان کے راستے صاف ہوجائیں








