براڈ شیٹ کا مالک کریمنل:جیل میں‌ رہا:کمپنی کی اپنی آمدن 100ڈالراوراس کے ہاتھ میں پاکستان کی قسمت:مبشرلقمان

لاہور:براڈ شیٹ کا مالک کریمنل:جیل میں‌ رہا:کمپنی کی اپنی آمدن 100ڈالراوراس کے ہاتھ میں پاکستان کی قسمت:مبشرلقمان نے نیب اوراس وقت کی حکومت کی نااہلی پر خبرسناکرقوم کو غمگین کردیا

اطلاعات کے مطابق سابق ڈی جی نیب طلعت گھمن سے گفتگو کے دوران جب مبشرلقمان نے سوال کیا کہ کیا یہ سچ ہے کہ براڈ شیٹ کا مالک جیری ایک نامی گرامی مجرم تھا اوروہ جیل میں سزا بھی کاٹ چکا ہے تو انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ جی واقعی ہی ایسے ہی

 

اس پرمبشرلقمان نے مزید انکشاف کیاکہ کیا اس کمپنی کی اپنی آمدنی صرف 100 ڈالرتھی اور اس کو پاکستان میں دولتوں اورخزانوں پربٹھادیا گیا تھا

اس کی تصدیق کرتے ہوئے طلعت گھمن کہتے ہیں‌جی واقعی ہی ایسے تھا

سابق ڈی جی نیب کہتے ہیں‌کہ نیب نے اس قدر نااہلی کا ثبوت دیا کہ انہوں نے اس حقیقت کو دیکھا ہی اوربہت بڑا معاہدہ کرلیا

Comments are closed.