اگلے مالی سال کا بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

0
59

اگلے مالی سال کا بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،

وزارت خزانہ نے کابینہ سیکریٹریٹ کو خط لکھ دیا بجٹ میں ٹیکس آمدن کا ہدف7ہزار225 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے ترقیاتی بجٹ کا حجم 700 سے 900 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دھرتی کے لوگ تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں کراچی شہر کے پانی کا مسئلہ حل کرنا چاہتا ہوں، میں یہاں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرنے نہیں آیا،2018میں ڈالر115روپے کا تھا،جس دن میں نے حلف اٹھایا ڈالر8روپے سستا ہو گیا، سابق حکومت نے عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوتے دیکھ کرتیل اور بجلی کی قیمتیں کم کردیں،کوئی ایک منصوبہ بتائیں جس کا زراعت اور سماج سے تعلق ہو، مقتدر اداروں نے لاڈلے کو وہ سپورٹ دی جو ملکی تاریخ میں کسی کو نہیں ملی گندم پہلے ایکسپورٹ کرتے ہیں پھر امپورٹ کرتے ہیں کیا یہ سیاسی افراتفری کا نتیجہ تھا،اگر ہمیں اس وقت مشکل آن پڑی ہے تو ہمیں قربانی دینا ہوگی، پوری قوم یک جان دو قالب ہو کرفیصلہ کریں تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی گرین انرجی سے ملک کا20ارب ڈالر کی بچت ہوگی، ہم اس وقت معاشی لحاظ سے مشکل دور سے گزر رہے ہیں،اس وقت میری بات کا مذاق اڑایا گیا،2018میں میں نے چارٹر آف اکنامی کی بات کی تھی 75سال گزر گئے ہم کب تک کشکول لے کر پھرتے رہیں گے،ہم سعودی عرب کس منہ سے کشکول لے کر جائیں گے سولر پر17فیصد ٹیکس فوری ختم کریں

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

سابق شوہر نے شراب کی بوتل کے ساتھ جنسی زیادتی کی،ہالی ووڈ اداکارہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

بیوی نے بیٹی اورساتھیوں سے ملکر اپنے شوہر کو بیدردی سے قتل کردیا

شاگرد سے زیادتی کرنے والا معلم گرفتار

Leave a reply