نجی کمپنی نے ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین کو نوکری سے فارغ ‌کردیا

نجی کمپنی نے ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے کئی ملازمین کو نوکری سے فارغ ‌کردیا

باغی ٹی وی رپورٹ‌کے مطابق ، کرونا کی وجہ سے بیروز گاری نے عام لوگوں بہت متاثر کیا ہے . اسی طرح سکائی رومز کمپنی نے اپنے ملازمین کو بڑی تعداد میں فارغ کردیا ہے . کمپنی نے اپنے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈیلی ویجز کے ملازمین کو بڑی تعداد میں فارغ‌کیا ان کی تنخواۃ 15 ہزار سے کم تھی .
واضح‌رہے کہ کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں لاکھوں‌لوگ بے روز گار ہوئے اسی عالمی سطح پر بھی بے روزگاری نے بہت زیادہ متاثرکیا . کورونا کی وبا کے دوران بیرون ملک بالخصوص خلیجی ممالک میں جن غیر ملکیوں کی نوکریاں ختم ہوئی ہیں ان میں پاکستانیوں کی تعداد خطے میں سب سے کم ہے۔
بیورو آف امیگریشن حکام نے اردو نیوز کو بتایا ہے کہ ’لاک ڈاؤن کے باعث دنیا بھر سے 90 ہزار پاکستانیوں کی ملازمتیں ختم ہوئی ہیں۔ ان میں سے 70 ہزار نے خود کو حکومت کے ساتھ پورٹل پر رجسٹرڈ کیا ہے۔‘

Comments are closed.