برطانوی شاہی جوڑا اسلام آباد اور لاہور کے علاوہ کہاں کا دورہ کرے گا؟ اہم خبر

0
37

برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تفصیلات سامنے آ گئیں

برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تفصیلات سامنے آ گئیں، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق شہزادہ ولیئم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 14اکتوبر کورات9بجے اسلام آباد پہنچیں گے،شاہی جوڑا 15اکتوبر کو صدرمملکت اوروزیراعظم عمران خان سےملاقاتیں کرے گا، شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ میڈلٹن 15 اکتوبر کو اسکول کا بھی دورہ کریں گے، شاہی جوڑا 15اکتوبر کوخیراتی پروگرام میں حصہ لے گا،

برطانوی شاہی جوڑی ، شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 14 اکتوبر کو پاکستان آئیں‌ گی ، آغا‌ خان سینٹر بھی متحرک

شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن 16اکتوبرکولاہورکادورہ کریں گے،برطانوی شاہی جوڑالاہورمیں ایس او ایس ویلج اور بادشاہی مسجدکادورہ کرےگا،شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورکا دورہ بھی کریں گے،شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 17اکتوبر کو چترال کا دورہ کرے گا،شہزادہ ولیم اورشہزادی میڈلٹن 18اکتوبر کو برطانیہ واپس روانہ ہوجائیں گے

نیب نے پھر ایسا کیا کر دیا کہ نواز شریف ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے

آزادی مارچ، شہباز شریف نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف نے سر پکڑ لیا

Leave a reply