برطانوی شاہی جوڑا لاہورپہنچ گیا، کہاں کہاں جائیں گے؟ شیڈول جاری

0
48

برطانوی شاہی جوڑا لاہورپہنچ گیا ، لاہور ایئرپورٹ پربرطانوی شاہی جوڑے کا استقبال کیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شاہی جوڑا لاہورپہنچ گیا ، گورنرپنجاب اوروزیراعلیٰ پنجاب نے شاہی مہمانوں کااستقبال کیا ،شاہی جوڑے کو لاہور آمد پربچوں کی جانب سے گلدستے پیش کئے گئے،برطانوی سفیر بھی لاہور ائیرپورٹ پر موجودتھے.

شہزادہ اورشہزادی پاکستان پہنچ گئے، استقبال کس نے کیا خبرآگئی

لیڈی ڈیانا نےکیسےعزت پائی؟ وزیر اعظم نے شہزادہ ولیم کا بتادیا

شہزادہ ولیم اورکیٹ مڈلٹن کی صدر مملکت سے ملاقات، شاندار استقبال پر شکریہ ادا کیا

برطانوی شاہی جوڑا ایس اوایس ویلج کادورہ کرے گا برطانوی شاہی جوڑا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تقریب میں شرکت کرے گا ، شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن بادشاہی مسجد جائیں گے ، شہزادہ ولیم اوران کی اہلیہ شوکت خانم اسپتال کادورہ کریں گے

نیب نے پھر ایسا کیا کر دیا کہ نواز شریف ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے

آزادی مارچ، شہباز شریف نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف نے سر پکڑ لیا

Leave a reply