اڈیالہ جیل میں آج دو اہم کیسز کی سماعت کا معاملہ،سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
بشری بی بی 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت پیشی کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں ،بشری بی بی گیٹ نمبر پانچ سے اڈیالہ جیل کے اندر داخل ہو گئیں ،بشریٰ بی بی کی آج گرفتاری بھی ہو سکتی ہے، بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ آج عدالت آئیں تا ہم بشریٰ بی بی پر ڈی چوک سے فرار کے بعد متعدد مقدمات درج ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے آج بشریٰ بی بی کو گرفتار کیا جا سکتا ہے،
گزشتہ دنوںجی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دن بھی پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا تھا بعد ازاں عدالت نے عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا، اسی کیس میں اٹک پولیس کی جانب سے بشریٰ بی بی کو بھی گرفتار کرنے کی ہدایت دی گئی تھی، آج امکان ہے کہ بشریٰ بی بی کو اٹک پولیس کی جانب سے ملنے والی ہدایت یا کسی اور مقدمے میں گرفتار کیا جا سکتا ہے
دوسری جانب بشریٰ بی بی آج ڈی چوک احتجاج کی تفصلی رپورٹ بانی پی ٹی آئی کو پیش کریں گی، بشریٰ بی بی عمران خان کو تمام تر تفصیلات سے بھی آگاہ کریں گی
ڈی چوک سے کون بھاگا؟ بشریٰ یا پی ٹی آئی قیادت
عدالت پیش نہ ہونیوالی بشریٰ بی بی ایک بار پھر سیاسی طور پر متحرک
رقص و سرور کی محفل،بیٹے موسیٰ اور سابق شوہر خاورمانیکا کو بشریٰ بی بی کب "تبلیغ” کریں گی
بشریٰ بارے انٹرویو، مشال یوسف زئی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
بشریٰ بی بی کی سیاسی انٹری نئی نہیں،عمران خان کی بہن پھٹ پڑی
پی ٹی آئی مظاہرین کے تشدد سے متاثرہ پنجاب رینجرز کے جوانوں کے انکشافات
سروسز بیچنے والیوں سے مجھے یہ فتوی نہیں چاہیے،سلمان اکرم راجہ کا بشریٰ کو جواب
پی ٹی آئی کا ہلاکتوں کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب
احتجاج ،ناکامی کا ذمہ دار کون،بشریٰ پر انگلیاں اٹھ گئیں
پی ٹی آئی کا ہلاکتوں کا دعویٰ فیک نکلا،24 گھنٹے گزر گئے،ایک بھی ثبوت نہیں
مظاہرین کی اموات کی خبر پروپیگنڈہ،900 سے زائد گرفتار
شرپسند اپنی گاڑیاں ، سامان اور کپڑے چھوڑ کر فرار ہوئے ہیں ،عطا تارڑ
مبشر لقمان کی وزیر داخلہ محسن نقوی پر تنقید،رانا ثناء اللہ کے دور سے موازنہ