بشریٰ اور عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، جیل حکام نے حقیقت بتا دی

0
154
bushra imran

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا ہے

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل میں قانون کے مطابق سہولیات دی جا رہی ہیں، عمران خان کو ایک انگریزی اخبار روزانہ دیا جاتا ہے، سکیورٹی اور صحت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے، عمران خان کے پڑھنے کیلئے کتابیں بھی دستیاب ہیں، ورزش کیلئے مشین اور واک کیلئے جگہ بھی دستیاب ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کھانے کیلئے علیحدہ کچن دیا گیا ہے، سیل میں گٹر کھلا ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں، بشریٰ بی بی کے سیل میں چوہوں کی موجودگی کی خبروں میں بھی صداقت نہیں، عمران خان کو ٹیلی ویژن کی سہولت بھی دستیاب ہے

واضح رہے بشریٰ بی بی اور عمران خان نے ایک سماعت میں کہا تھا کہ بشریٰ کے سیل میں چوہے آ گئے ہیں تا ہم جیل حکام نے آج تردید کر دی ہے، بشریٰ بی بی اور عمران خان کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ہے

190 ملین پاؤنڈ کیس،عمران کے گلے کا پھندہ،واضح ثبوت،بچنا ناممکن

اڈیالہ جیل میں الیکشن کرائے جائیں، وہاں بھی عمران کو شکست ہو گی،بیرسٹر عقیل ملک

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے نامناسب ترین امیدوار قرار

آکسفورڈ یونیورسٹی کے وی سی کا الیکشن ،پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

عمران خان جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے الیکشن لڑیں گے

عمران خان کو آکسفورڈ کا نہیں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے،عظمیٰ بخاری

Leave a reply