‏اہل پنجاب جتنا بھی زور لگا لیں بزدار سبکدوش نہیں ہوں گے، گرفتار ہی ہوں گے۔ ایجنسیوں کے پاس اخبار نویسوں سے زیادہ اور مصدقہ معلومات ہیں۔ ہارون الرشید

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، سنئر صحافی ھارون الرشید نے کہا ہے کہ اہل پنجاب جتنا بھی زور لگا لیں۔ خواہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی اکثریت التجا کرتی رہے’ عثمان بزدار سبکدوش نہیں ہوں گے۔ جب بھی ہوے’ گرفتار ہی ہوں گے۔ فرد جرم مرتب ہو رہی ہے۔ ایجنسیوں کے پاس اخبار نویسوں سے زیادہ اور ظاہر ہےکہ مصدقہ معلومات ہیں۔

ادھر بزدار پر اب تنقید اور زیادہ بڑھ گئی ہے جب اس نے صحافی کامران خان کے ان سوالات کا بھی جواب نہیں‌ دیا جو پہلے سے تحریر کر کے دیے گئے تھے. اور راہ فرار اختیار کی .

Shares: