شرقپورضمنی انتخابات.‏الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کروایاجائے،فیصل مختار

باغی ٹی وی: شیخوپورہ (محمد طلال سے) شیخوپورہ ڈی پی او شیخوپورہ فیصل مختار کی زیرصدارت شرقپور میں ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں اہم اجلاس،ضمنی انتخابات کے دوران الیکشن مہم، پولنگ اسٹیشنز اور ضابطہ اخلاق کے بارےمیں ہدایات۔لاء اینڈ آرڈر،سکیورٹی اور لاجسٹک انتظامات بروقت مکمل کئے جائیں۔ ‏الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کروایاجائے۔اسلحہ کی نمائش اورہوائی فائرنگ پرذمہ داران کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے۔حلقہ 139میں ضمنی انتخابات کے دوران بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

Comments are closed.