چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے غلط ووٹ کاسٹ کر دیا. اہم خبر

0
57

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانئی نے ووٹ کاسٹ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صادق سنجرانی نے غلط جگہ مہر لگا دی جس پر انہوں نے دوبارہ بیلٹ پیپر حاصل کیا اور دوبارہ ووٹ کاسٹ کیا .سینیٹ کا اجلاس جاری ہے، پولنگ ہو رہی ہے، اجلاس میں 100 اراکین موجود ہیں ،پچاس سے زائد اراکین ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں.

 

سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع، چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تحریک پیش

حکومت کو لگا بڑا دھچکا، اتحادی اراکین کا چیئرمین سینیٹ کو ووٹ دینے سے انکار

اپوزیشن اراکین نے سینیٹ میں ایسا کام کیا کہ شہباز شریف ہوئے پریشان

صادق سنجرانی کو کتنے ووٹ ملیں گے، شبلی فراز کا دعویٰ سن کر اپوزیشن ہوئی پریشان

ایوان بالا میں اس وقت کل سینیٹرز کی تعداد 103 ہے۔ مسلم لیگ ن 30، پیپلز پارٹی 20، تحریک انصاف 14، ایم کیو ایم 5، نیشنل پارٹی 5، جے یو آئی ف4، جماعت اسلامی 2، بلوچستان عوامی پارٹی 2، پختونخوا ملی عوامی پارٹی 2، اے این پی 1، بی این پی مینگل 1، مسلم لیگ فنکشنل 1 جبکہ آزاد ارکان کی تعداد 16 ہے۔ اپوزیشن 65 ووٹوں کے ساتھ اپنی کامیابی کیلئے پر اعتماد ہے

Leave a reply