اسلام آباد :جی میں عمران خان عرض کررہا ہوں :فرمائیں:9210809-051 پرکال کریں اوربات کریں عمران خان سے ،اطلاعات کے مطابق کل شام 4 بجے وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان اپنے عزیزہم وطنوں سے ٹیلی فون پربات کریں گے
سینیٹر شبلی فرازنے یہ خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اس خواہش کا اظہارکیا ہے کہ وہ اپنی عوام سے براہ راست بات چیت کریں اوران کے مسائل جانیں
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا ہے کہ وہ ہفتے میں ایک دن براہ راست یا مہینے میں ایک دن براہ راست اپنی عوام سے گفتگو کریں اوران کی خیریت دریافت کریں گے
یکم فروری بروز پیر شام ۴ بجے وزیراعظم پاکستان عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گے pic.twitter.com/YT05M4cmlc
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) January 31, 2021
سینیٹر شبلی فرازنے یہ خوشخبری اس انداز سے سنائی ہے
اپکا کپتان اپکا وزیراعظم اب آپکے ساتھ !
وزیراعظم عمران خان عوام کی براہِ راست کالز موصول کریں گے۔
کل شام 4 بجے ٹیلیفون لائنز کھول دی جائیں گی۔
9210809-051 پرکال کریں اوربات کریں اپنے وزیراعظم عمران خان سے