نیویارک :اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت کو کشمیر سے فوری طور پر نکلنے اور کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کرکے امتحان میں‌ڈال دیا ہے، اشوک سوائن نے بھارتی ناکامی کا بھانڈہ پھوڑ دیا ، اشول سوائن ایک ماہر اور تھینک ٹینک کے طور پر جانے جاتے ہیں،

قوم کو صدمہ : سابق صدر دنیا سے رخصت ہوگئے
ذرائع کےمطابق بھارتی پروفیسر اشوک سوائن نے بھارت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہاہےکہ اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ نے کشمیر سے فوری طور پر کرفیو اٹھانے اور گرفتار افراد کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور یہ بھارت کی پہلی سفارتی ناکامی ہے

 

https://twitter.com/ashoswai/status/1177305421251403776?s=08

وطن سے محبت کو سلام ! سمندر پار پاکستانی سائنسدانوں نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کردیا

اشوک سوائن کہتے ہیں‌کہ سعودی عرب ، آذربائیجان اور نائجیریا نے کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرکے بھارت کو تہنا کردیا ہے ، اب بھارت کو کشمیر کے معاملے پر آرٹیکل 370 کو واپس لینے کے حوالے سے دباو بڑھ گیا ہے

ن لیگ مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ، چوہدری نثار سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے راہیں جدا ، فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں‌شرکت پر ن لیگ تقسیم

یاد رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ کا اجلاس ہوا جس میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی ابتر صورتحال اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

غریبوں‌کی بھی کوئی زندگی ہے ، مالک مکان نے ملازمہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ، کدھر جائیں‌ یہ بیچارے

اجلاس سے متعلق جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق او آئی سی کے رابطہ گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر سے فوری طور پر کرفیو اٹھایا جائے، پابند سلاسل افراد کو رہا کیا جائے، وادی میں احتجاج کرنے والے پرُ امن مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال بھی بند کیا جائے اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو وادی میں جانے کی اجازت دی جائے۔

ب

Shares: