کیپٹن ر صفدر کی ضمانت کی درخواست مسترد
کیپٹن ر صفدر کی ضمانت کی درخواست مسترد ہو گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ر صفدر کی ضمانت کی درخواست عدالت نے مسترد کردی
نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر
نوازشریف سزا معطلی کی درخواست، عدالت نے بڑا حکم دے دیا
لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد پر الزام ہے کہ نواز شریف کی صحت کی خرابی پر اشتعال انگیز تقریر کی اور لوگوں کو بھڑکاتے رہے جس پر انہیں حراست میں لیا گیا ہے،
نواز کی ضمانت، ہسپتال میں مریم نواز کو کس نے دیا بوسہ؟
کیپٹن (ر) صفدر کے وکیل فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ نے کیپٹن ر صفدر کو رہا کرنے کی درخواست کی، ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ حکومت نے کیپٹن ر صفدر کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، اسی طرح نہ کوئی تحریری آرڈر جاری کیا گیا لہٰذا ان کے خلاف درج کئے گئے کیس فوری طور پر خارج کیا جائے،