نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کب تک نارمل ہوں گے؟ ڈاکٹر شمسی

0
26

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کب تک نارمل ہوں گے؟ ڈاکٹر شمسی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاج شروع ہونے کے48گھنٹے بعد نواز شریف کے پلیٹ لیٹس45ہزار تک پہنچ گئے ،نواز شریف کی بیماری کی تشخیص کے بعد بہترین علاج کیا جا رہا ہے،نوازشریف کے پلیٹ لیٹس ایک ہفتے میں نارمل ہوجائیں گے،

نواز شریف کے دل کی خون کی نالی کتنے فیصد بلاک ہو چکی؟ خبر نے سب کو پریشان کر دیا

نوازشریف کو دل کا دورہ پڑا، تصدیق ہو گئی

ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا کہ میں نے جب نوازشریف کا علاج شروع کیا تو پلیٹ لیٹس دو ہزار تھے،اگلے ہفتے میں نوازشریف کے پلیٹ لیٹس ایک سے ڈیڑھ لاکھ ہوجائیں گے،

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بیماری کی تشخیص ہو چکی ،علاج جاری ہے،نوازشریف کے آج ٹیسٹ کیے گئے ،پلیٹ لیٹس کی تعداد 45 ہزار ہے،نوازشریف کا بون میرونظام ٹھیک کام کررہاہے،

نواز شریف کی صحت ، باغی ٹی وی پر 2 ستمبر کو شائع خبر کی ڈاکٹرز نے کی تصدیق

نواز شریف کو ہارٹ اٹیک …پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ کو بلا لیا گیا

 

Leave a reply