صادق آباد: لنڈا پھاٹک کے قریب چندرامی روڈ پر بائیک اور کارکی ٹکر، دو افراد زِخمی ، ہسپتال منتقل

تفصیلات کے مطابق صادق آباد لنڈا پھاٹک کے قریب چندرامی روڈ پرتیز رفتار بائیک اور کارکی ٹکر، دو افراد زِخمی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کی وجہ سے کار اور موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا.

Comments are closed.