شناختی کارڈ بلاک کرنے پر نادرا پر عدالت نے کیا جرمانہ عائد

0
55

شناختی کارڈ بلاک کرنے پر نادرا پر عدالت نے کیا جرمانہ عائد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نادرا کی جانب سے خاتون شہری عروج تابانی کا شناختی کارڈبلاک کرنا غیرقانونی قراردے دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نادرا اورخاتون کے والد پر5، 5 لاکھ روپے ہرجانہ عائد کردیا،فیملی جھگڑے پرنادار کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا اختیاربھی غیرقانونی قراردے دیا گیا،

عروج تابانی کووالد نے بیٹی ماننے سے انکارکیا،نادرا سے کہہ کرشناختی کارڈبلاک کرایا تھا،عروج تابانی کی درخواست پرچیف جسٹس اطہرمن اللہ نےمحفوظ فیصلہ سنا دیا

عدالت نے عروج تابانی کے والد یعقوب تابانی پر بھی 5 لاکھ روپے ہرجانہ عائد کر دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ عروج تابانی کوشناختی کارڈ بلاک ہونے پراذیت اورکرب سےگزرنا پڑا،ا

Leave a reply