الیکشن ٹریبونل میں کیس کی سماعت گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی

0
64
islamabad highcourt

اسلام آباد ہائیکورٹ،اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پٹیشنز پر سماعت ہوئی

الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی امیدواروں کی پٹیشنز پر سماعت گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کر دی ،الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواستوں پر سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہا کہ بنچ ون سے ابھی آرڈر جاری نہیں ہوا،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ بینچ ون کی جانب سے ٹریبونل کو محدود کیا گیا ہے، الیکشن ٹریبونل نے کیس کی سماعت گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کر دی

واضح رہے کہ اسلام آباد کے تین حلقوں سےن لیگی امیدوار الیکشن میں‌جیت گئے تھے، پی ٹی آئی امیدواروں نے ٹربیونل میں درخواست دائر کی، ن لیگی امیدوار ٹربیونل کے خلاف الیکشن کمیشن پہنچ گئے، الیکشن کمیشن نے ٹربیونل تبدیل کر دیا، پی ٹی آئی امیدوار اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونل کو سماعت جاری رکھتے ہوئے حتمی فیصلے سے روک رکھا ہے

توشہ خانہ،نئی پالیسی کے تحت تحائف کون لے سکتا؟قائمہ کمیٹی میں تفصیلات پیش

باسکن رابنز پاکستان کو اربوں روپے جرمانے اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا سامنا

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

جعلی ڈگری،جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر

"بھولے بابا” کا عام آدمی سے خود ساختہ بابا بننے کا سفر ،اربوں کے اثاثے

اصلی ولن آئی ایم ایف یا حکومت،بے حس اشرافیہ نے عوام پر بجلی گرا دی

Leave a reply