مظفر گڑھ
پٹرول ایجنسی میں آتشزدگی، تین افراد زخمی ہو گئے
پٹرول ایجنسی میں آتشزدگی واقعہ پیش آیا ، مظفرگڑھ۔ ڈیرہ غازی خان روڈ، بصیرہ اڈا کے قریب پٹرول اور ڈیزل کی ایجنسی ...ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سا ئیکل کے درمیان خون ریز تصادم، نوجوان جاں بحق
مظفرگڑھ کے نواحی علاقے تھانہ شہرسلطان کی حدود تارے والی پل کے مقام پر موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان خون ریز ...شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ، آخر ایسا کیا ہو گیا
مظفرگڑھ تھانہ خانگڑھ میں تعینات بداخلاق تھانیدار سے شہریوں کی جان چھوٹ گئی۔ ڈی پی اومظفرگڑھ نے اے ایس آئی مجاہد حسین ...سورج مکھی لگائیں ، ملک کو خود کفیل بنائیں
کسان سورج مکھی لگائیں ملک کو خوردنی تیل میں خودکفیل بنائیں , محکمہ زراعت مظفر گڑھ کے زیراہتمام جتوئی میں سورج مکھی ...رنگا رنگ تقاریب ، جشن بہاراں کا آغاز کر دیا گیا
مظفرگڑھ، ضلعی انتظامیہ کیطرف سے مظفرگڑھ میں جشن بہاراں کے سلسلے میں تقاریب کا انعقاد، ڈی پی او محمد حسن اقبال کا ...واٹس اپ پر میسج کر کے سبز باغ دیکھاکر کیسے جمع پونجی لوٹی جاتی ہے
جعل سازوں نے سادہ لوح عوام کو لوٹنے کا انوکھا طریقہ دریافت کرلیا واٹس اپ پر میسج کر کے سبز باغ دیکھاکر ...قبضہ مافیا سرگرم ،کینییڈین نیشنلٹی ہولڈر نے زمیندار کی اراضی پر قبضہ کر ...
مظفرگڑھ تھانہ صدر کی حدود موضع کھنگن شمالی میں قبضہ مافیا سرگرم کینیڈا نیشنلٹی ہولڈر نے مقامی زمیندار ممتاز احمد کے ملکیتی ...جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، ملزمان سے کیا برآمد ہوا؟
مظفرگڑھ، دائرہ دین پناہ پولیس کی ملک محمد ایوب ایس ایچ او کی سربراہی میں پولیس ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر ...اے وطن ہم تیری مٹی کی قسم کھاتے ہیں ، پیغام پاکستان کانفرنس
مظفرگڑھ پاکستان کو ایک مضبوط ریاست بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ہم پاکستان کو اندر سے مضبوط بنائیں، لوگوں کے درمیان حق ...بے حیائی اور ایمان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، مولانا یسین حیدر
مظفرگڑھ کے نواحی علاقے کلروالی میں مدرسہ رقیہ للبنات کے زیر اہتمام تقریب تکمیل قرآن منعقد ہوئی جس میں پروفیسر ابراہیم بھٹی ...