سائنس و ٹیکنالوجی

بین الاقوامی

چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی شیاؤمی کی ذیلی کمپنی بلیک شارک نے گیمنگ فونز متعارف کرادئیے

چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی شیاؤمی کی ذیلی کمپنی بلیک شارک نے گیمنگ کے شوقین افراد کے لئے اپنے 4 سیریز کے معروف گیمنگ فونز متعارف کرادئیے- باغی ٹی وی
بین الاقوامی

ایپل کے آپریٹنگ سسٹم میں سنگین خامی سامنے آنے کے بعد کمپنی نے ایمرجنسی اپ ڈیٹ ریلیز کر دی

معروف امریکی کمپنی ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم میں سنگین خامی سامنے آنے کے بعدآئی فون، آئی پیڈ اور اسمارٹ گھڑیوں کے لیے ایک ایمرجنسی اپ ڈیٹ ریلیز کی ہے۔