کاروبار

کاروبار

پاکستان کی معیشت کے لیے خوشی کی خبر آگئی

پاکستان کی معیشت کے لیے بہتری اور خوشی کی خبر آگئی، ایک ہفتےکےدوران اسٹیٹ بینک کےذخائرمیں7کروڑ90لاکھ ڈالرکااضافہ ہوگیا.اسٹیٹ بینک کےزرمبادلہ ذخائربڑھ کر7ارب89کروڑڈالرہوگئے.کمرشل بینکوں کےپاس7ارب29کروڑڈالر موجودہیں. اسٹیٹ بنک کے مطابق ملک