اسلام احترام رمضان آرڈیننس پرعملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، مساجد کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے فیصل آباد، ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی نے کہا ہے کہ احترام رمضان آرڈیننس پرعملدرآمد کو یقینی بنائیں گے جبکہ رمضان المبارک کے دوران مساجد و دینی اجتماعات کی سیکورٹی+92516 سال قبلپڑھتے رہیں